dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان مجھ سے ملنا چاہیں گے تو اس حوالے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا۔   صحافیوں سے بات چیت کرتے…

جنوبی کوریا میں طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کردیوار سےٹکرا گیا، 29 مسافر ہلاک

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے پھسل کر دیوارسے ٹکرا گیا۔ جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے دیوار سے جا ٹکرایا، جس کے نتیجے میں29 مسافر…

این ایل سی چین سے یو اے ای تجارتی سامان کی ترسیل شروع

نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی ) نے چین سے دبئی تک پاکستان کے راستے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ نظام (ٹی آئی آر) کے تحت تجارتی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی سنگِ…

 سو شخصیات سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ

پشاور سمیت صوبے بھر میں 100 سے زائد شخصیات سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کی سفارشات کر دی گئی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ایسے شخصیات جن کی زندگیوں کو کوئی سکیورٹی مسئلہ درپیش نہیں ہے سے…

ایکسچینج کمپنیوں کیلئے نئے ریگولیٹری فریم ورک کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام ایکسچینج کمپنیز کیلئے نئے ریگولیٹری فریم ورک کااعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا پیڈ اپ کیپیٹل بڑھا کر ایک ارب روپے کردیا گیا ہے،اسٹیٹ بینک کی…

پنجاب میں دھند کا راج، کئی مقامات سے موٹرویز بند

پنجاب کے زیادہ ترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے،کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2  کولاہورسےکوٹ مومن تک…

جسٹس اعجاز حسن وفات پا گئے

پشاورہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس اعجاز حسن 77 سال کی عمرمیں وفات پا گئے۔ خاندانی ذرائع نے ہم نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سابق جج جسٹس اعجاز حسن کافی دنوں سے علیل اور ان کا علاج…

کل پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سینٹر اسلام آباد، پی ایم ڈی کے مطابق اتوارکے روز پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک…

نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا۔ اگر آپ نے کوئی منصوبہ کامیاب بنانا ہے تو مل جل کر فیصلے کرنے ہوں گے، ایک زمانہ تھا کہ کالا…

اگلی گرمیوں سے قبل بجلی مزید سستی کریں گے، اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ اگلی گرمیوں سے قبل بجلی مزید سستی کریں گے، موٹر سائیکل اور رکشہ کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کی بجلی قیمت کم کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…