dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سنچورین ٹیسٹ

سنچورین ٹیسٹ جیتنے کے لیے پاکستان اور جنوبی افریقا کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان نے میزبان ٹیم کو 148 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے 86 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز…

دینی مدارس رجسٹریشن

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر کے دستخطوں کے ساتھ ہی…

چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں ، اثاثے منجمد

امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ…

بنکرز ختم ، اسلحہ جمع ، اراضی تنازعات قبائلی قانون کے تحت حل ہونگے ، کرم امن معاہدے کے نکات

کرم امن معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ، دستاویز کے مطابق امن معاہدہ 14 نکات پر مشتمل ہے۔ امن معاہدے کے مطابق مقامی امن کمیٹی کسی بھی تنازع کی صورت میں اسے حل کرے گی، مقامی کمیٹی…

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہو گیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے  محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شرح سود…

رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف ، صدر آصف زرداری اور عمران خان ساتھ مل کر بیٹھیں تو ملک کے 70 سالہ بحران کا خاتمہ 70 دن میں ہوجائے گا۔ خواجہ…

سدرہ امین

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار بیٹر سدرہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ انجام پائی ہے، شادی کی تقریب لاہورے کے مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی…

ترسیلات زر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 31 فیصد مزید بڑھ گئیں، سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر تک 21 ارب 58 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ 7 ارب 29 کروڑ…

وفاقی کابینہ

حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چودھری، حنیف عباسی، طلال چوہدری کو وفاقی وزیر بنایا…

پنجاب میں دھند کا راج ، موٹر ویز مختلف مقامات سے بند

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کا راج ، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر ویز متعدد مقامات سے بند ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک اورایم تھری کو…