dhanaknews
زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران 2.375 ارب ڈالر کا اضافہ
ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران 2.375 ارب ڈالر کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پر زر مبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم…
مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا ”بیسٹ گیمز” سے متعلق بڑا دعویٰ
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبر حاصل کرنے والے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ ”بیسٹ گیمز” 50 سے زائد ممالک میں ایمازون پرائم ویڈیو پر سب سے زیادہ دیکھا جانے…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عطا تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبر پختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطا تارڑ ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی…
تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا
اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔ گزشتہ روز 28 دسمبر سے یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا…
مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت گزشتہ روز چار روپے کے اضافے کے بعد مزید مہنگا ہو گیا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت گزشتہ روز چار روپے مہنگا ہوا جس کے بعد قیمت 595 روپے کلو ہو گئی، آج نرخنامے میں…
فتح جنگ میں بس الٹ گئی ، 10 افراد جاں بحق ، 17 زخمی
فتح جنگ انٹرچینج کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی ، ٹائر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی گئی،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 866 پوائنٹس تک بڑھ گیا، کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 217 پوائنٹس…
جنوبی کوریا
جنوبی کوریا کے سابق صدریون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ انویسٹیگیشن ہیڈ کوارٹرز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مختصر…
ملک بھر میں شدید سردی ، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک گر گیا
ملک کے بیشتر شہروں میں شدید سردی، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک گر گیا۔ اسکردو میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا، کم درجہ حرارت کی وجہ…
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
ملک میں پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے کمی ہونے کا امکان ہے۔ یکم جنوری سے ڈیزل کی قیمت میں 3.62 روپے…