dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ازبکستان میں پاکستانیوں کے کام کرنے پر پابندی عائد

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ازبکستان میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے پراسیس کو عارضی طور پر روکنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ یہ فیصلہ وزارت خارجہ کی جانب سے موصول ہونے والی ان رپورٹس کے بعد…

فریقین کا مذاکرات پر آمادہ ہو جانا بڑی کامیابی ہے، عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اورحکومت کے درمیان مذاکرات میں حکومتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے ہم ایک جماعت یا کسی فرد کے لیے نہیں پاکستان کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں ۔ سینیٹرعرفان صدیقی  نے کہا کہ…

مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سےموٹرویز بند

ملک بھرکے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2  کو کھوکرنیازبیگ…

ایف آئی اے فیصل آباد زون کی کارروائ،یانسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے فیصل آباد زون نے کامیاب کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے،ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ…

نئے سال کی تقریبات،ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار

نئے سال کی تقریبات میں ابو ظہبی 6 عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے تیار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں53منٹ کی آتش بازی منعقد ہوگی ،ہر گھنٹے آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جورات 12بجےتک جاری رہےگی۔ نئے سال…

پاکستانی شوبز کے دلکش جوڑے ، 2024کی سب سے مشہور شادیاں

کراچی(این این آئی)سال 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے شادیوں کے حوالے سے ایک یادگار سال ثابت ہوا۔ کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، اور ان کی تقریبات نے نہ صرف مداحوں کے دل جیتے…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو ہتک عزت کے فیصلے کی اپیل پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،مین ہیٹن کی وفاقی عدالت…

قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور تقسیم کی سیاست نہیں کی، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور تقسیم کی سیاست نہیں کی۔ مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ…

پلک تیواری اور ابراہیم علی خان کے افیئر پر شویتا تیواری کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے کہا ہے کہ یہ افواہیں سننے کو ملتی ہیں میری بیٹی ہر تیسرے آدمی کو ڈیٹ کررہی ہے ایک انٹرویو میں بیٹی پلک تیواری اور سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی…

خیبرپختونخوا حکومت کا اجتماعی شادیوں کے پروگرام منعقد کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے اجتماعی شادیوں کے پروگرام منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کااجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جہیز فنڈز سے صوبے کی 4 ہزار سے…