dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کل غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر  حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہو ںگے اللہ نے چاہا تو غزہ ملین مارچ ہماری طرف سے بین الاقوامی دنیا پر ایک مثبت اثر…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کو حکومت کی کمزوری نہ سمجھا جائے، احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات آئین و قانون کے دائرے میں ہوں گے اسے حکومت کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام…

سونے کی قیمت آج کیا رہی؟

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونےکی قیمتوں میں استحکام رہا۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار200 روپےپرمستحکم رہا جبکہ 10گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار225 روپےپربرقراررہا۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دوسری جانب ورلڈ گولڈ…

سیاست میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کاواحد راستہ ہے،خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میرے حوالے سے تاثر ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں،میں کبھی بھی مذاکرات کیخلاف نہیں ہوں،سیاست میں مذاکرات ہی آگے بڑھنے کاواحد راستہ ہے۔ خواجہ محمد رفیق کی…

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کو خوارج نے کُرم اور شمالی وزیرستان میں پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی، پاکستان سکیورٹی…

جسٹس منصور علی شاہ نے نئے جوڈیشل سلک روٹ کی تجویز دے دی

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے نئے جوڈیشل سلک روٹ کی تجویز دے دی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے، کے الیکٹرک نے درخواست ماہ نومبر کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی…

ٹیرو کارڈ ریڈر رہنی سبروال نے کنگ خان سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

ممبئی(این این آئی)کوریوگرافر اور ٹیرو کارڈ ریڈر رہنی سبروال نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان سپر اسٹارز کی آخری نسل ہوں گے لیکن انہیں نئے سال سے اپنی صحت کو ترجیح دینی ہوگی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوریوگرافر…

ریشم نے شادی نہ ہونے کی وجہ اپنی منفرد دعا کو قرار دیدیا

لاہور(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے شادی نہ ہو پانے کی وجہ اپنی ایک منفرد دعا کو قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ریشم کے اداکار سید نور کو دیئے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو کلپ زیر…

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ہو گیا

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ بارے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت مذہبی امور اور سعودی وزارت اسلامی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ ہو گیا…