فیصل آباد، سیداں والا موٹر وے انٹر چینج تاندلیانوالہ روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھند کی وجہ سے گاڑی ٹریکٹر ٹرالی میں پیچھے سے ٹکرا گئی، معلوم ہوا ہے جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے ہیں۔