dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

27 لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرا رہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ 27 لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرا رہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس وصولی میں اضافے کے…

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ہیڈ کوارٹرز کی عمارت اور اسلام آباد ریجنل پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ…

گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں، سوئی نادرن

اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو اسلام آباد کے احتجاج میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور…

خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ قدرتی وسائل کی ترقی میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ…

وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس میں مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس میں مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ…

پنجاب حکومت کا قیدیوں کو پی سی او استعمال کرنے کی اجازت

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں پی سی او کے استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اصول و ضوابط کے مطابق پنجاب میں قیدیوں کو عزیز و اقارب…

بشریٰ بی بی عبوری ضمانت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 4 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 13 جنوری تک منظور کر لی۔ ڈیوٹی جج شبیر بھٹی نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج…

ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اختلافات ہوتے ہیں لیکن ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔ پی ٹی آئی نے ہماری ہر بات کو تسلیم کرنا ہے۔ اور نہ ہم ان…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات آج طے پا گئی۔ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، کمیٹی حکومت کیساتھ ہونے…