dhanaknews
معروف یوٹیوبر زارا ڈارPhD چھوڑ کر فحش اداکارہ بن گئیں
نیویارک (این این آئی)پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش اداکارہ بننے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار نے انٹرنیٹ پر بہت تیزی سے شہرت حاصل کر لی ہے۔زارا ڈار کے وائرل ہونے کے بعد ان سے متعلق…
مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہے
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔ چرچز میں کرسمس کی دُعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان سمیت…
ہم متحد ہوئے تو ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم متحد ہوئے تو ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر…
مل کر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران کان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سب نے مل کر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزار قائد پر حاضری دی۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا…
مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 148واں یوم پیدائش ملکی یکجہتی اور جوش و…
صدر مملکت اور وزیر اعظم کا قائد اعظم کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری کرنا ہو گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر بانی پاکستان کو…
قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 148واں یوم پیدائش
قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش آج ملی یکجہتی سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ جس میں قائد اعظم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ…
سول سیکرٹریٹ ملازمین کی مطالبات کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال
لاہور، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17اے کے حوالے سے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ چیئرمین کوارڈی نیشن کونسل راجہ سہیل احمد اور مرکزی…
ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مجموعی تعداد 65ہوگئی
ملک میں میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 65…
لاہور، 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کرنیکا فیصلہ
ریلوے انتظامیہ نےعوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور، نارووال، لاہور کے درمیان چلنے والی دو ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، فوری طور پر عمل درآمد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نئے اوقات کار کے…