dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اوورسیز سیکرٹری نے پاکستانیوں کیلئے ویزا مسائل کے دعوؤں کی تردید کر دی

اسلام آباد: اوورسیز سیکرٹری نے پاکستانیوں کے لیے ویزا مسائل کے دعوؤں کی تردید کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت ہوا۔ جس میں دبئی جانے والے پاکستانیوں کو درپیش مسائل…

2025ء میں عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری

کابینہ ڈویژن نے 2025ء میں ہونے والی عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ جاری کئے گئے کیلنڈر کے مطابق بارہ عوامی اور بائیس اختیاری تعطیلات ہوں گی، 2025ء کی پہلی چھٹی پانچ فروری کو ہو گی،…

کوئی شرط نہیں ہے کہ یہ بات ہوسکتی ہے یہ نہیں ہو سکتی، رانا ثنا اللہ

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، مذاکرات کے بعد رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کوئی شرط نہیں ہے کہ یہ بات ہوسکتی ہے یہ نہیں ہوسکتی۔ ان کاکہنا تھا کہ ہم کہتے ہیں…

اسد قیصر

 تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے…

وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آج شام ساڑھے 5 بجے صدر مملکت سے ملاقات کریں گے، اس اہم ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا…

بالی وڈ اداکارکا خود سے 40 سال چھوٹی اداکارہ سے افیئرکی خبروں پر بیان سامنے آگیا

ممبئی (این این آئی)سینئر بالی وڈ اداکار گووند نامدیو کا خود سے 40 سال چھوٹی ساتھی اداکارہ سے افیئر کی خبروں پر بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں متعدد مشہور کردار ادا کرنے والے 71 سالہ اداکار…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری زندگیاں 2 سال سے ختم ہو گئیں ، صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں کہ آج کس جگہ پیشی ہے، مجھ پر چارپائی چوری کا مقدمہ درج ہے۔ ایک انٹرویو میں…

خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل، گورنر نے اعتراض لگا کر واپس کر دیا

پشاور: خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل میں تکنیکی غلطیاں تھیں۔ جس کو بنیاد بنا کر گورنر فیصل کریم کنڈی نے…

پیسہ تھا، پچھلی حکومتوں نے کیوں اسکالرشپس نہیں دیں؟ وزیر اعلیٰ پنجاب

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین کہتے ہیں کونسا مریم نواز خود سے پیسے دے رہی ہے۔ تو پیسہ پچھلی حکومتوں کے پاس بھی تھا انہوں نے کیوں اسکالرشپس نہیں دیں؟ وزیر اعلیٰ پنجاب…

اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے…