dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا استعفیٰ منظور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا استعفیٰ منظورکرلیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کیا،اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ…

کراچی،تاجرسے2کروڑبھتہ طلب کرنے کےالزام میں 3 ملزم گرفتار

کراچی میں تاجرسے 2کروڑ بھتہ طلب کرنےکےالزام میں 3 ملزم گرفتارکرلئے گئے ہیں۔ ترجمان ضلع شرقی پولیس کے مطابق معروف بلڈرکی جانب سےبھتہ طلب کرنےکی اطلاع دی گئی،ملزمان نے بلڈر کوبھتہ نہ دینےپرجان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ گرفتارملزمان…

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے بلاول امریکا روانہ

 پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا روانہ ہوگئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری خصوصی دعوت پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ…

پی ٹی آئی کے ورکرزبہت جلد یوم نجات منائیں گے،گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ گومل کی بنیاد 1974 میں ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی تھی،ہماری توجہ خیبر پختونخوا میں امن وامان پر ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا…

ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل

ملتان میں سلنڈر دھماکے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے کمشنر ملتان کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی،کمیٹی میں سی پی او ملتان، جوائنٹ ڈائریکٹر اوگرا، ڈائریکٹر سول ڈیفنس اور دیگر شامل…

جن مردوں کی ایک ہی بیوی ہے، ان کے افیئرز ہوتے ہیں، فرح اقرار

کراچی (این این آئی)سابق نیوز اینکر فرح اقرار نے دعوی کیا ہے کہ جن مردوں کی ایک ہی بیوی ہوتی ہے، ان کے افیئرز چل رہے ہوتے ہیں اور ان کی بیویاں بھی انہیں ایسا کرنے کی اجازت دے دیتی…

راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار کی شادی کی پیش کش قبول کرلی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی اداکار دودی خان کی شادی کی پیش کش قبول کرلی۔دودی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راکھی ساونت سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) کے درمیان رابطے کیلئےکمیٹی قائم

تحریک انصاف اور جے یو آئی(ف) کے درمیان رابطے کیلئے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ،کمیٹی میں اسد قیصر اور کامران مرتضیٰ شامل ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان سے ملاقات…

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے50 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، شمشاد اختر

کراچی: سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 40 سے 50 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے تیسری کلائمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے…

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کےسرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم…