dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جسٹس فقیر محمد کھوکھر

سپریم کورٹ کے سابق جج اور لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ( ر ) فقیر محمد کھوکھر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو ایک ہفتہ قبل جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ…

جنید اکبر خان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان نے قومی اسمبلی کی کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کا اوورسیز پاکستانی و ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرمین شپ…

سندھ ہائیکورٹ کے 12 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائیکورٹ کے 12 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی نے نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، نئے ججز کے حلف اٹھانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے ، حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپنا جواب دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے جوڈیشل کمیشن…

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سدباب کیلئے پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سدباب کیلئے پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اضلاع میں ڈسٹرکٹ اسپیشل پلاننگ کمیٹیوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا…

خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور (انور زیب) آڈٹ رپورٹ میں خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی میں 40 کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سال 2021-22 آڈٹ رپورٹ میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر ضروری…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ، انڈیکس اتار چڑھائو کا شکار رہا ، جبکہ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز…

پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ صحافی جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف…

غیر قانونی تارکین وطن

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آتے ہی غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈائون شروع  کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران 7 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو امریکا بدر جبکہ اڑھائی ہزار کے قریب تارکین کو…

ڈیپ سیک امریکی اے آئی انڈسٹری کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، کیرولین لیویٹ

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ ڈیپ سیک امریکی اے آئی انڈسٹری کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ چین کی اے آئی ایپ کے قومی سلامتی کو لاحق مضمرات دیکھ رہے…