dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اصلاح کیلئے جیل بہترین جگہ ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اصلاح کیلئے جیل بہترین جگہ ہے ،خود بھی جیل جا چکا ہوں،جیل سے بہت یادیں ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ جیلوں کی اب ایک جگہ پر…

وفاقی وزیرداخلہ کا 4 فروری کو سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کے افتتاح کا اعلان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 4 فروری کو سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کے افتتاح کا اعلان کردیا ہے۔ محسن نقوی نے سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کی،چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پراجیکٹ پر پیش رفت کے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دورہ کیا۔ اور منصوبے کا دائرہ کار بڑھانے کی…

امریکا پاکستان میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کرنا چاہتاہے،جینٹری بیچ

امریکی ارب پتی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیچ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں…

پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے لاہور انتظامیہ کو 8 فروری کو جلسے کی اجازت مانگی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈی…

صدر مملکت نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025کی توثیق کردی

صدر مملکت آصف زرداری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025کی توثیق کردی۔ ہم نیوز کے مطابق صدر مملکت نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی،اس کے علاوہ صدر نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف…

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہیں،عمران مصطفی’ مدنی

اینٹورپن میں پاکستان زندہ باد استحکام پاکستان کے سلسلے میں پرُوقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے میزبان پاکستان تحریک انصاف بلجیئم کے سینئر رہنما عمران مصطفی’ مدنی نے پی ٹی آئی بلجیئم کے ممبران کے ساتھ مشاورت کرکے بی…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 88 ہزار700 روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونا 2700 روپے سستا ہوا تھا۔ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے…

حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے، جسٹس منصور علی شاہ

کراچی: جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ حکم امتناع اور ضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں 86 فیصد بیک لاگ ہے۔ اور ضلعی…

اداکار خوشحال خان کا باکسنگ کی دنیا میں قدم، حریف کو دھول چٹادی

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکار خوشحال خان نے اداکاری کے ساتھ ساتھ باکسنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔لاہور میں باکسنگ کا ایک عالمی مقابلہ ہوا جس میں اداکار خوشحال خان بھی رِنگ میں اترے اور انہوں نے اپنے…