dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ون چائنہ سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہو گی۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ چین پاکستان کا دوست ملک…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، جسٹس جمال کی گزشتہ سماعت کی آبزرویشن پر وضاحت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز دی جانے والی آبزرویشن پر وضاحت دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 خارجی دہشتگرد ہلاک اور میجر سمیت 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں انٹیلی جنس بنیاد…

نیشنل یونیورسٹی آف سیکیورٹی سائنسز بل سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ہائی کورٹ نے نیشنل یونیورسٹی آف سیکیورٹی سائنسز بل سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ وکیل…

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ مرغی کا گوشت چار روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت 591 روپے کلو ہو گئی ہے۔ لاہور میں مرغی…

اسلام آباد کے زکوٰۃ فنڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف

اسلام آباد کے زکوٰۃ فنڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف ہوا ہے، انکوائری کمیٹی نے بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی ہے۔ 185 زکوٰۃ کمیٹیوں کے متعدد چیئرمین بھی مبینہ طور پر غبن میں…

پیکا ترمیمی ایکٹ

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا قانون کا باضابطہ اطلاق ہو گیا ، اس کے علاوہ ڈیجیٹل نیشن…

ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ماہ شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے بھی اجلاس…

اسٹاک ایکسچینج

مسلسل تین دن کی مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی…

سہ ملکی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہونے کا امکان

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہونے کی توقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سفیان مقیم، عبداللہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کئے جانے کا امکان…