dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

افغانستان سے مذاکرات، خیبرپختونخوا حکومت کا وفد بھیجنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفد افغانستان جائےگا جس میں قبائلی عمائدین، مذہبی…

غیر تسلی بخش کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرز اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ،علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ہدایت کی ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرزاپنی کارکردگی بہتر بنائیں۔ وزیراعلیٰ  کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ہوا جس میں انہیں گزشتہ6 ماہ کے دوران…

ایف بی آر کے افسران کی جانب سے مارے جانے کی دھمیکاں مل رہی ہیں،فیصل واوڈا کا الزام

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے افسران کی جانب سے مارے جانے کی دھمیکاں مل رہی ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں فیڈرل بورڈ آف…

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 7کروڑ 6لاکھ ڈالر کی کمی

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 7کروڑ 6لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11ارب37کروڑ24لاکھ ڈالرہوگئے،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4ارب67کروڑ97لاکھ ڈالرسے تجاوز کرگئے ہیں۔ دوسری جانب جنوبی کوریا، جاپان اورملائیشیا میں…

موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک محدود کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ…

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

ملک میں ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات13 فروری کو ہوگی۔ ماہ شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا، اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے بھی اجلاس…

پی ایف یو جے کا کل متنازعہ پیکا ایکٹ کیخلاف یوم سیاہ منانے کا اعلان

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ کے خلاف کل ملک بھرمیں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پی ایف یو جے صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے اپنے مشترکہ بیان…

پشاور میں ایک ماہ کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

پشاور میں ایک ماہ کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،اسلحہ نمائش اور کالے شیشوں پر پابندی ایک ماہ کیلئےہو گی۔ خلاف ورزی پر ذمہ…

کم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی اور آبی قلت کا خدشہ

کم بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو خشک سالی اور آبی قلت سے نمٹنے کے لئے پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کسانوں نےموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے…

190ملین پاؤنڈ کیس،ملک ریاض،علی ریاض،شہزاد اکبر اور فرح خان کے پاسپورٹ بلاک

190ملین پاؤنڈ کیس میں ملک ریاض ،علی ریاض،شہزاد اکبر اور فرح خان کے پاسپورٹ بلاک کردئیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے چاروں افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی تصدیق کردی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے…