dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہرو ں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علا وہ تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی…

واشنگٹن ، فوجی ہیلی کاپٹر مسافر طیارے سے ٹکرا کر دریا میں گر گیا ، 2 ہلاک

واشنگٹن میں فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں مسافر طیارے سے ٹکرا کر دریا میں گرنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ وائٹ ہائوس سے 5 کلو میٹر دور ریگن ایئرپورٹ کے قریب…

امریکا کا غیر قانونی تارکین کو بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے بھیجنے کا منصوبہ

امریکا نے غیر قانونی تارکین وطن کو بدنام زمانہ جیل گوانتانوموبے بھیجنے کا منصوبہ بنایہ ہے ، صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹاگون کو گوانتاناموبے میں خصوصی جگہ بنانے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر نے ریکن ریلی…

شام کا آئین منسوخ ، پارلیمنٹ تحلیل ، احمد حسین الشرع عبور صدر مقرر

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ اور پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے باغی گروپ حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی ( احمد حسین الشرع) کو ملک کا عبوری صدر مقرر کردیا۔ شام کی سرکاری خبر رساں…

جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 20 افراد ہلاک

جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے باعث  20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 2 چینی اور ایک بھارتی شہری شامل ہے،مسافر طیارے میں عملے کے ارکان…

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر سلینا گومز پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔سلینا گومز نے انسٹاگرام…

پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں،اتحادی ضرور ہے،ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہو رہے ہیں،کسی کے بیان سے ہمیں پالیسی تبدیل نہیں کرنی چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش

ملک کے مختلف شہروں میں رات کے وقت بارش ہوئی جس سے سردی بڑھ گئی۔ کوہاٹ میں ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا،مردان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،کاٹلنگ میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں…

سیالکوٹ سے کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے کو 4 سے 6 لین بنانے کا فیصلہ

سیالکوٹ سے کھاریاں اور راولپنڈی موٹروے کو 4 سے 6 لین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں حفاظتی باڑ کے معاملے پرتحقیقاتی…

جھکوں گا نہ ہی بکوں گا ،معروف صحافی واینکر 20 سال بعد مستعفی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سی این این کے سینئر صحافی جِم اکوسٹا مستعفیامریکہ میں نئی حکومت کے آتے ہی معروف صحافی اور سی این این کے سینئر اینکر جِم اکوسٹا نے اپنے عہدے سے…