dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور…

بھارت، مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں جاری مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کمبھ  میلے میں بھگدڑمچنے سے ہلاکتوں میں اضافے کا…

امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مسترد

امریکی سینیٹ میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے خلاف ریپبلکن قانون مسترد کردیا گیا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ کے خلاف بل مسترد کیا گیا ہے۔ بل میں آئی سی سی…

2013 میں طویل لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا، اب ملک درست سمت گامزن، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2013 میں ملک میں طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا، ملکی معیشت اس وقت درست سمت میں گامزن ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے کہا کہ ماضی میں ن لیگ کی حکومت میں لوڈشیڈنگ…

جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کیخلاف احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے جمعہ 31 جنوری کو ملک بھر میں آئی پی پیز کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امیرجماعت کےاعلان کے مطابق جمعہ…

ٹرمپ چین کی ایپ ڈیپ سیک کوخطرہ سمجھتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ چین کی ایپ ڈیپ سیک کو خطرہ سمجھتے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیپ سیک سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق…

بلاول بھٹو زرداری کراچی سے دبئی روانہ نہ ہو سکے

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی سے دبئی روانہ نہ ہوسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو کوکراچی سے پروازای کے603 سے 10بجکر40 منٹ پرروانہ ہونا تھا، بلاول بھٹوکی بدھ کی دوپہر12 بجےپروازای کے601 کےذریعے روانگی متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایا…

کس نے منع کیا، وہ ڈیل کریں یا سیاست ان کی مرضی، خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈیل سے کس نے منع کیا ہے، وہ ڈیل کرے یا سیاست کرے ان کی مرضی ہے۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بات…

سعودی شہزادہ انتقال کرگیا

سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ…

خیبر پختونخوا اسمبلی،یوٹیلٹی اسٹورز کے خاتمہ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں یوٹیلٹی اسٹورز کے خاتمہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے پیش کی، قرارداد میں کہا گیا یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کی پرزور…