dhanaknews
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کمی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ86ہزار400روپےہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں2ہزار315روپے کی کمی…
بلوچستان میں دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 خارجی ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ جوابی کارروائی میں 5 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں…
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو بحال کردیا گیا
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو بحال کردیا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے نذر عباس کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا،ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا…
وفاق پر اعتماد ختم ہو چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی پر ہمارا اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری سے بات کی…
بجٹ کی تیاریوں کا آغاز
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،آئندہ بجٹ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی اشارے مثبت رجحان ظاہر کررہے ہیں،2023کی نسبت ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے،حکومت…
حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعطم شہباز شریف نے دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دولت مشترکہ ایشیا…
گھوسٹ ملازمین کو نکال کر قوم کا پیسہ بچایا، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد؛ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنے والے قابل تعریف ہیں۔ گھوسٹ ملازمین کو نکال کر قوم کا پیسہ بچایا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری ایک ہی مذاکراتی کمیٹی بنی تھی اور ایک ہی جگہ مذاکرات ہو رہے تھے ، فراخ دلی سے حکومت کے ساتھ بیٹھے تھے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بدقسمتی…
پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال کر دیئے گئے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 6 ماہ میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال کروا دیئے۔ پی آئی اے کے 7 روٹس پر طیاروں کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا۔…
وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا
وزارت مذہبی امور کی جانب سے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا تھا کہ لانگ حج پیکج کی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار جبکہ شارٹ حج پیکج کی حتمی قیمت 11 لاکھ…