dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

 ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنے والےدرجن سے زائد ملازمین برطرف کردیئے گئے۔ امریکی اٹارنی جنرل  کے مطابق برطرف ملازمین اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، برطرف ملازمین امریکی محکمہ انصاف کے…

پنجاب پولیس میں 6 ہزارآسامیاں، 1 لاکھ 10 ہزار درخواستیں

پنجاب پولیس میں 6 ہزار بھرتیوں کیلئے 1 لاکھ 10 ہزاردرخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ پولیس میں بھرتیوں کے لئےدرخواستیں جمع کروانےکی تاریخ ختم ہوگئی، پنجاب پولیس میں 6 ہزار بھرتیوں کے لئےفارم جمع کروانےکی آخری تاریخ 25 جنوری مقررکی…

الیکشن کمیشن کی گوشواروں جمع کرانے پرمزید34 اراکین کی رکنیت بحال

الیکشن کمیشن نےگوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پرمزید34 اراکین کی رکنیت بحال کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے2، پنجاب اسمبلی کے13، سندھ 6، خیبرپختوانخوا11 اور بلوچستان اسمبلی کے2 اراکین کی رکنیت بحال کردی گئی ہے۔ خیال رہے…

ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق اہلکارگرفتار

ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی فوج کے 2 سابق ریزرو اہلکارگرفتار کرلئے گئے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں پر رقم کے عوض ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے، مرکزی ملزم آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس…

شمالی غزہ میں 3 لاکھ  فلسطینی واپس آ گئے ہیں، حماس حکومت

اسرائیلی جارحیت کے دوران گھروں سے بے دخل فلسطینیوں کی واپسی شروع، شمالی غزہ میں 3 لاکھ  فلسطینی  واپس آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس حکومت کا کہنا ہے کہ چیک پوائنٹ کھلنے کے دوگھنٹے کے اندر2 لاکھ…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی شب معراج کی تقریب میں شرکت

کراچی، گورنرسندھ  کامران ٹیسوری نے شب معراج کی تقریب میں شرکت کی۔ گورنرسندھ  کامران خان ٹیسوری کی طرف سے گورنرہاؤس میں شب معراج کے حوالے سے خصوصی اہتمام کیا گیا تھا۔ شعب معراج تقریب میں خطاب کرتے ہوئےگورنرسندھ کا کہنا…

کی پی اسمبلی کا نگران حکومت کے دور میں بھرتی ملازمین کوہٹانے کا بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی  نے نگران حکومت کے دور میں بھرتی ملازمین کو ہٹانے کا بل منظورکر لیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بل منظوری کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کے درمیان بھرتیوں پر ہوگا، اقلیتی کوٹہ اور پبلک…

 دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے معاملے پر سب ایک پیج پر ہیں، گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے معاملے پر سب ایک پیج پر ہیں۔ وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مشاورتی اجلاس پائیدار امن اور اتحاد…

علی امین گنڈاپورسے26نومبر عاملے پرخیبرپختونخواکی صدارت لی گئی،بیرسٹرعقیل ملک

مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹرعقیل ملک کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پورسے26نومبر کےمعاملے پرخیبرپختونخوا کی صدارت لی گئی،انہیں بشریٰ بی بی کو اکیلے چھوڑنے پر سزا دی گئی۔ ہم نیوز کے پروگرام’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے…

ملتان سے ڈی جی خان تک اسپیشل ٹرائل ٹرین چلائی گئی

ڈویژنل کمرشل افسر ریلوے ملتان رمنا شاہد نے کہا ہے کہ ملتان سے ڈی جی خان تک اسپیشل ٹرائل ٹرین چلائی گئی ہے،ٹرائل ٹرین چلانے کا مقصد ٹریک کا جائزہ لینا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…