dhanaknews
جسٹس منصور علی شاہ
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آئینی بینچ…
ملتان مرغی کی قیمت میں کمی، لاہور میں قیمتیں برقرار
ملتان میں مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، لاہور میں قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ ملتان میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں چار روپے کا اضافہ ہوا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 225 روپے کی سطح…
خیبرپختونخوا میں نصاب تعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل
خیبرپختونخوا میں نصاب تعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل نے تجاویز کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، سیکرٹری محکمہ موسمیات، جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات کمیٹی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…
عالیہ حمزہ
پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلیوں کا عمل جاری ، سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کو پی ٹی آئی پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین بیرسٹر گوہر…
چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
چین نے چیٹ جی پی ٹی کا متبادل لا کر مصنوعی ذہانت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے، چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے چیٹ جی پی ٹی کو مات دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی…
مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید…
امریکا نے پاکستان کی امداد معطل کر دی ، کئی اہم منصوبے متاثر
امریکا نے پاکستان کیلئے امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے باعث کئی اہم منصوبے روک دیئے گئے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کر دیئے تھے، جس کا اطلاق…
7 دن بعد آج پھر شدید دھند کے ڈیرے، کئی مقامات سے موٹرویز بند
پنجاب کے بیشترعلاقے آج پھر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کو ٹھوکر نیاز بیگ…
ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک میں چین کی مداخلت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چینی کمپنی ٹک ٹاک کی خریداری کے لیے…