dhanaknews
اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکرنے عمر ایوب اور اسد قیصر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت…
تعمیر وترقی میں رکاوٹ ڈالنےکی کسی کو جازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہنگاموں، محاذ آرائی اور تصادم کی نہیں، مفاہمت اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے،تعمیر وترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی…
2 سال قبل چوری ہونیوالی مرغی نے مالک کو پہچان لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2 سال بعد چوری کی گئی مرغی نے اپنے مالک کو پہچان لیا اور پیچھے بھاگ کر اپنا تعلق ظاہر کر دیا۔ علاقے کے لوگ بے زبان جانور کی وفاداری پر حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق…
مجھے امیر بنادو، حرا مانی کی رجب بٹ سے درخواست
کراچی (این این آئی)اداکارہ حرا مانی نے ٹک ٹاکر ویوٹیوبر رج بٹ سے امیر بنانے کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ و ماڈل حرامانی کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ معروف یوٹیوبر رجب بٹ سے خود کو…
صدر نے سندھ ہائی کورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل…
خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور
صوبائی اسمبلی نے خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے مطابق صوبے کی زمینوں کو 3ڈویژنز اور 4زونز میں تقسیم کیا جائیگا،زرعی انکم ٹیکس یکم جنوری 2025 سے عائد ہوگا۔ 12 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر…
سات دوست ممالک میں سینکڑوں پاکستانی گرفتار
سوشل میڈیا پرمقامی قوانین کے مبینہ غلط استعمال پرسات دوست ممالک میں 210 پاکستانی گرفتارکرلئے گئے،جیلوں میں بند پاکستانی شہری زیادہ ترلیبررز ہیں۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے تمام اعدادوشمارمتعلقہ پاکستانی سفارتکاروں سے حاصل کئے ہیں، سفارتی ذرائع کا کہنا…
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 19کلو میٹر تھی،زلزلے کے نتیجے میں کسی…
گیس کی قیمتوں سے متعلق نیا نظام لا رہے ہیں، مصدق ملک
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ بھی نہیں کیا گیا، اس سے متعلق نیا نظام لا رہے ہیں جس سے غریب اور…
جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی ۔ درخواست بریت کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی،پراسیکیوٹر نے دوران سماعت دلائل دئیے کہ مقدمہ کا…