dhanaknews
ملتان میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی
ملتا ن میں مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ملتان میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 225…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں رات کے اوقات میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرداور خشک…
اسٹاک ایکسچینج
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے معاملہ فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو بھیج دیا۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینج نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل رجسٹرار پر توہین…
خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے سینئر سٹیزن کلب قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلب میں 58 سال سے زائد عمر کے افراد کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا…
شب معراج
رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجا دیا گیا، آج رات مساجد میں چراغاں ، خصوصی محافل…
ملتان ، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ، 5 افراد جاں بحق ، 25 شدید زخمی
ملتان میں گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے کے بعد دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ فہد ٹاؤن میں پیش آیا، زور دار دھماکے کی آواز دور…
شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف
لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ جگن کاظم نے نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے محبت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے سابق…
پاکستان میں عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کیاجاتا،ایمل ولی خان
اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ فخر کرتے ہیں ولی کی تاریخ آزاد ہے جس پر لوگ پی ایچ ڈیز کرتے ہیں،اس زمین پر جب بھی جمہوریت اور امن کے گن گائے جائیں گے…
اسلام آباد میراتھن کا اختتام ،جیتنے والوں میں انعامات تقسیم
اسلام آباد میراتھن کا اختتام ہوگیا جس کے بعد جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ فل میراتھن میں پہلی پوزیشن لینے والے کو ایک لاکھ روپے،ہاف میراتھن میں پہلی پوزیشن لینے والے کو 50ہزار روپے کا انعام دیا…