dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بلوچستان

بلوچستان کے 25 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو گئی ہے جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے…

سوڈان میں سعودی اسپتال پر ڈرون حملہ ، 67 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفر میں الفاشر شہر کے سعودی اسپتال پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 67 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں اسپتال کی ایمرجنسی عمارت مکمل…

کمالیہ ، جج نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے کرکے ریکارڈ قائم کر دیا

کمالیہ میں ایک جج نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سنا کر ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ایڈيشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر نے قتل، منشیات، فیملی، ضمانتوں اور دیگر کیسز کے فیصلے سنائے، فیصلے…

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو تین ماہ سے وکلاء علی امین کے خلاف…

ٹرمپ نے 14 بڑے فیڈرل اداروں کے انسپکٹرز جنرل فارغ کر دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 14 بڑے فیڈرل اداروں کے انسپکٹرز جنرل ہٹا دیئے۔ امریکی میڈیا  کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے جن انسپکٹرز جنرل کو فارغ کیا ہے ان میں سے محکمہ  دفاع، محکمہ خارجہ اورٹرانسپورٹیشن کے انسپکٹرزجنرل شامل…

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں آج سے طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بارش سے بجھنے کا امکان ہے، تیز ہواؤں سے درخت گرنے کا بہت زیادہ…

پاکستان میں سائبر حملوں کا خدشہ، نئی ایڈوائزری جاری

پاکستان میں سائبر حملوں کے خدشے سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ میڈیا کے مطابق نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائرزی میں کہا ہے کہ وی پی این اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس استعمال کرنے…

کراچی، پولیس کا سرچ آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی، گلشن معمار کے علاقے انور مری گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیس ذرائع  کے مطابق  انور میری گوٹھ  کے علاقے میں پولیس نے داخلی اورخارجی راستے سیل کرکے متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پولیس نے…

پیٹ ہیگز سیتھ نے امریکی وزیردفاع کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

واشگنٹن، پیٹ ہیگز سیتھ نے امریکی وزیردفاع کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے  پیٹ ہیگز سیتھ سے وزیردفاع کا حلف لیا۔ خیال رہے کہ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگز سیتھ  فوکس…

نوابشاہ، قومی شاہراہ پرپیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیورسمیت3 افراد زخمی

قاضی احمد، قومی شاہراہ پرپیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس  کے مطابق نوابشاہ کےعلاقے قاضی احمد میں آئل ٹینکرالٹنےسےڈرائیورسمیت 3 افراد زخمی، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر میں 50…