dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مذاکرات کا یہ طریقہ نہیں ہوتا کہ آپ مطالبات کی منظوری کیلئے دھمکیاں دیں، افنان اللہ

سینیٹر اور رہنما ن لیگ افنان اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی تب ہوگی جب ایک دوسرے کی بات مانی جائے اور دھمکیاں نہ لگائی جائیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹو نائٹ ” میں گفتگو کرتے…

 دنیا بھر مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طور پرمنائیں گے، مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آج مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ  بھارت کی جمہوریت اورسیکورازم دنیا کی…

ابوظہبی سے لاہور فلائٹ، ایئرہوسٹس سے جدید اسمارٹ فونز برآمد

ابو ظہبی سے لاہور آمد پر چیکنگ کے دوران ائیر ہوسٹس سے جدید اسمارٹ فونز برآمد کر لئے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ترجمان کے  مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے فی الفور ائیرہوسٹس کو معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کر…

بلوچستان کے 25 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات

کوئٹہ: بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کے 50 جنرل وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں۔ انتخابات کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے…

اتوار کے روز موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کے روز موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح، رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی لہر برقرار…

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں 30 خوارج مارے گئے

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں 30 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران 18 خوارج ہلاک اور…

بارشوں میں کمی، سندھ کے مختلف علاقوں میں خشک سالی کا خدشہ

کراچی: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سندھ میں بارشوں کی کمی کے باعث مختلف اضلاف میں خشک سالی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے سندھ کے مختلف اضلاع میں خشک سالی کا…

خبریں سچ ثابت، اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا۔اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید آپس میں قریبی دوست ہیں اور دونوں نے انوکھے انداز میں اپنی شادی کا اعلان کیا۔کبریٰ خان اور گوہر…

صنعتوں کے لیے گیس مہنگی کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صنعتی شعبےکے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور کرلیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صنعتی شعبےکے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور…

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 89 ہزار 400 کا ہو گئی۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس…