dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی امین گنڈاپور سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت واپس لے لی گئی

بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت واپس لے لی۔ علی امین گنڈا پور سے صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا عہدہ لے لیا گیا ہے، ان کی جگہ جنید اکبر کو…

حکومت کا گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو 40 ہزار روپے واپس

حکومت نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو تقریباً 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک نے کہا کہ رقوم کی واپسی…

ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس، جسٹس منصور علی شاہ نے بینچ پر

سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا،ان کی جانب سے خط…

اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر حملے سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سیف علی خان پر ہونے والے چاقو حملے سے بے خبر تھیں۔بالی وڈ اداکارہ نے متنازعہ انٹرویو پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ سیف علی…

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے، آئینی ترمیم پر فیصلے تک قائم جوڈیشل…

فیصل آباد میں مرغی کا گوشت 577 روپے کلو ہو گیا

فیصل آباد میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، گوشت کی قیمت میں 14 روپے کی کمی ہو گئی۔ لاہور اور ملتان میں زندہ برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے،فیصل آباد…

حکومت کے پاس وقت ہے، چاہے تو ابھی کمیشن کا اعلان کر دے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس وقت ہے، چاہے تو ابھی کمیشن کا اعلان کر دے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات بہترین راستہ ہے اور مذاکرات ہونے چاہیے تھے، تحفظات…

ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد پر آ گئی، ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد پر آگئی ہے، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 141.36 روپے سے بڑھ کر 145.50…

سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کے خلاف

سپریم جوڈیشل کونسل میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزاکو عہدے سے ہٹانے کیلئے ان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ریفرنس اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا کی جانب سے دائرکیا گیا، ریفرنس میں کہا گیا کہ نجی کمپنی…

ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ ہو گیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے آخر سے چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں جن میں اضافے…