dhanaknews
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے کاوشوں کو سراہا گیا، وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ اے…
شب معراج: سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں سندھ بھرمیں کالجز بند رہیں گے۔اس حوالے…
26ویں آئینی ترمیم پر سماعت ،سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ
26ویں آئینی ترمیم پر سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق کمرہ عدالت نمبر دو میں داخلہ خصوصی پاس سے مشروط کر دیا گیا،…
چاہت فتح علی خان اور متھیرا کی ملاقات کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کو اداکارہ و ماڈل متھیرا کیساتھ نامناسب انداز میں تصاویر بنوانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے میزبان متھیرا…
26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام جاری رکھیں گے،وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام جاری رکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا تقرر آئین کے مطابق ہو گا،پی…
پیاز، آلو، مرغی سستی، چینی مہنگی ہو گئی
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد تک مزید کمی ہوگئی۔ اسلام آباد سے ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی بڑھنے کی شرح سالانہ…
جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب
پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے جنید اکبر کا نام ن لیگ کے طارق فضل چودھری نے تجویز کیا۔
سلمان خان کے کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کرنے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں 3 ماہ قیام کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔معروف بالی ووڈ اسٹار کراچی میں قیام کے دران موٹرسائیکل چلاتے ہوئے حادثے کا شکار…
یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹور کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف درخواست مسترد کردی،درخواست حقائق چھپانے پر مسترد کی گئی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اسی نوعیت کی درخواست دوسرے بینچ سے پہلے ہی مسترد ہو چکی،حقائق چھپا کر دوبارہ…
محکمہ ایکسائز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پراپرٹی ٹیکس کا تعین ڈی سی ٹیبل میں دی گئی مالیت کے مطابق کیا جائے گا،50لاکھ روپے مالیت تک کے…