dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 کروڑ 16 لاکھ ڈالرسے کم ہو کر 16 ارب 19 کروڑ ڈالر کی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کاامکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں…

کوئٹہ ، جبل نور القرآن میں رکھے قرآن کے قدیم نسخے اور اوراق چوری

کوئٹہ شہر کے مغر ب میں کوہ چلتن میں واقع جبل نور القرآن میں رکھے گئے قرآن پاک کے قدیم نسخے اور اوراق چوری ہو گئے۔ انچارج جبل نور القرآن اجمل خان کے مطابق قدیم نسخے سرنگ کے اندر شیشوں…

شعبان کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان 

شعبان المعظم  کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اسلام آباد محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ شعبان  کاچاند 30 جنوری بیروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔…

جان ایف کینیڈی قتل کی دستاویزات جاری کرنے کا ایگزیکٹو آرڈرجاری

جان ایف کینیڈی قتل کی دستاویزات جاری کرنے کا ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا گیا۔ سینیٹررابرٹ کینیڈی اورمارٹن لوتھرکنگ کی دستاویزات جاری کرنے کا آرڈربھی جاری کیا گیا، سابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کو1963 میں قتل کیا گیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

بلاول بھٹو زرداری سےگورنرگلگت بلتستان سمیت دیگررہنمائوں کی ملاقاتیں

اسلام آباد،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے مختلف سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں۔ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقا ت میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، امجد ایڈووکیٹ اور دیگر شریک تھے، مسلم لیگ ن اور پی ٹی…

جنگ بندی کے باوجود مقبوضہ کنارے اسرائیلی جارحیت، 2 فلسطینی شہید

غزہ، جنگ بندی کے باوجود مقبوضہ کنارے میں اسرائیلی کارروائی،2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا  کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے جنین پناہ گزین کیمپ رہائش کے قابل نہیں رہا، غزہ میں 47ہزار283 فلسطینی شہید،1 لاکھ11ہزارسے زائد زخمی ہوئے۔…

ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست، پیدائش پرشہریت کا حق ختم کرنیکا فیصلہ معطل

ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عدالت آمنے سامنےآ گئے، پیدائش پرشہریت کا حق ختم کرنے کا فیصلہ غیر آئینی قرار دے دیا گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ معطل کر دیا، امریکی صدرنے عدالتی فیصلے…

لاہور، ٹیکس چوری روکنے کیلئے محکمہ ایکسائز کا اہم فیصلہ

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور نےٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا۔ ایکسائزحکام کے مطابق ٹیکس چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو جرمانے کا20 فیصد انعام دیا جائےگا، اب عام شہری بھی ٹیکس چوری کی اطلاع…

پنجاب کے پولیس ملازمین کیلئے شہداء پیکیج کی منظوری

پنجاب حکومت نے پولیس ملازمین کیلئے شہدا ء پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 11 پولیس شہداء کے اہل خانہ کو گرانٹ اور گھر فراہم کئے جائیںگے۔ وزیر قانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت…