dhanaknews
ورلڈ بینک پاکستان میں20 ارب ڈالر کی سرمایہ کرے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی بینک کے ساتھ شراکت داری فریم ورک سے 10 سال میں 20 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوگی۔ ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں…
جوڈیشل کمیشن نہ بننے کی وجہ سے مذاکرات ختم کیے گئے، شیخ وقاص اکرم
سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بننے کی وجہ سے مذاکرات ختم کیے گئے۔ پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب کوئی مذاکرات وغیرہ نہیں، مذاکراتی کمیٹی…
پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کے ساتھ مخلص نہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات سے انکار پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے…
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے خط 20 جنوری کو لکھا گیا، خط میں امریکی صدر ٹرمپ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ، 6خارجی دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6خارجی دہشت گرد ہلاک کردئیے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خارجی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا،پاکستان افغان عبوری حکومت سےموثر…
بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر پورٹ نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں نے بھی تصدیق کی ہے کہ سیف علی خان کو چاقو کے حملے…
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے 12 ناموں کی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے 12 ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تسنیم سلطانہ،خالد شاہانی،عثمان علی ہادی ،نثار بھبھرو،جعفر رضا اورحسن اکبر کو سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج بنانے کی منظوری…
جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے جہاں چور کا سامنا کرنے پر بہادری کے خوب چرچے ہو رہے ہیں وہیں انہیں جلد صحتیاب ہوکر گھر لوٹنے پر ٹرولنگ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا…
مذاکراتی عمل کو نہ چھوڑیں ،عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی سے اپیل
پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان افسوسناک ہے،ہماری اپیل ہو گی آپ مذاکراتی عمل کو نہ چھوڑیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، جھوٹی خبر پر تین سال قید، 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل کے مطابق جھوٹی خبر پھیلانے پر تین سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز…