dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

راکھی ساونت نے مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دیدی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹی تو پاکستان چلی جاوں…

چیمپئنز ٹرافی

آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خوشدل شاہ چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے ، خوشدل شاہ کو صائم ایوب…

جو جج سینئر ہوگا وہی آئینی بینچ کا سربراہ ہوگا، سپریم کورٹ میں عدالتی معاون

 بینچز اختیارات کیس کو ڈی لسٹ کر نے پر توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ شوکاز نوٹس کے جواب میں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے شوکاز نوٹس واپس…

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد…

توشہ خانہ ٹو کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس انعام منہاس نے عمران…

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور…

ملک میں ووٹرز کی کل تعداد، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 26…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے…

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی تجویز

موجودہ تنخواہ 1 لاکھ 68 ہزار کے قریب ہے، بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کیلئے مشاورت کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تنخواہوں میں…

پولیو کیسز

اسلام آباد (زاہد گشکوری، مجاہد حسین ، ابوبکر خان) پچھلے ایک سال میں پاکستان میں ریکارڈ 69 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں ، گزشتہ نو سال میں پورے ملک سے 420 پولیو کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں پولیوکے…