dhanaknews
وزیراعلی سندھ نے جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیہون سمیت ضلع بھر میں جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے کمشنر حیدرآباد اور صوبائی محکمہ جنگلات سے رپورٹ طلب لی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ…
پنجاب اسمبلی،جم خانہ کلب کی زمین پر پارک بنانے کا بل پیش
پنجاب اسمبلی میں جم خانہ کلب کی زمین پر پارک بنانے کا بل پیش کردیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے کہ عام شہری کی سرکاری زمین پر قائم دکان کا کرایہ ڈھائی ہزار فیصد بڑھا دیا گیا،ہم یہ…
روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے،ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کو نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتے،صدر پیوٹن سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس اور صدر پیوٹن یوکرین جنگ کو بند کریں،جنگ…
جھوٹ بولنا تحریک انصاف کا وطیرہ ہے، طلال چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا تحریک انصاف کا وطیرہ ہے،بانی پی ٹی آئی نے سیاسی مخالفین کیلئے جو گڑھا کھوداخود اس میں گر گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
فلک پر چھ سیاروں کی اجتماعی پریڈ، پاکستان میں کب دیکھی جا سکتی ہے؟
ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ فلک پرچھ سیاروں کی اجتماعی پریڈ جنوری کے آخری ہفتے سے شروع ہوئی ہے جو فروری 2025 کےوسط تک آسمان پردیکھی جاسکتی ہے۔ ماہر فلکیات پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق اس وقت چارسیارےفلک پردیکھےجاسکتےہیں،…
35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کیا جائے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کیا جائے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…
یومیہ 2ہزار ہنرمند پاکستانیوں کےبہتر روزگار کیلئے ملک سے باہر جانے کا انکشاف
یومیہ 2ہزار ہنرمند پاکستانیوں کے بہتر روزگار کیلئے ملک سے باہر جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری اعدادوشمارکے مطابق پچھلے پانچ سال میں ساڑھے 35 لاکھ ہنرمند پاکستانی ملک سے باہر گئے ہیں،پانچ سال میں ساڑھے 13 ہزار ڈاکٹرز روزگار…
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں ترمیم
سندھ ٹریفک پولیس نے صوبے میں کاروں اور موٹرسائیکلوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں ترمیم کی ہے۔ موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت صوبائی حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کر…
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان انسٹاگرام پر جنت زبیر سے ہار گئے
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ جنت زبیر نے انسٹاگرام پر بالی ووڈ لیجنڈ شاہ رخ خان کو فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنت کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 49.7ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ…
جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بغیرچوتھی مذاکراتی نشست میں نہیں بیٹھیں گے،پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بغیرچوتھی مذاکراتی نشست میں نہیں بیٹھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن حامد رضا نے کہا حکومت اصولی طور پر…