dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سرکاری ملازمین اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام

خیبر پختونخوا حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد ملازمین نے کل (جمعرات )سے تمام سرکاری ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں،مزید ٹیکس…

شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ریویو میں شرح سود مزید کم ہونے کی توقع ہے۔ آزاد کشمیر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی چیلنجز کم ہورہے ہیں، معیشت میں بہتری…

عمران اشرف کی خاتون کے سگی بہن ہونے کے دعوے کی تردید

کراچی (این این آئی)اداکار عمران اشرف نے خود کو ان کی حقیقی بہن قرار دینے والی خاتون شازیہ اشرف اعوان کے بیان کی تردید کر دی ۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ایک ویڈیو میں شازیہ اشرف اعوان نامی ایک خاتون…

سیف علی خان نے ہسپتال لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو گلے لگا لیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے زخمی ہونے کے بعد ہسپتال لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو گلے لگا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے 16 جنوری کو انہیں وقت پر ہسپتال پہنچانے والے…

مریم نواز نے پاکستان کا پہلا “چیف منسٹر مینارٹی کارڈ” لانچ کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کا پہلا “چیف منسٹر مینارٹی کارڈ” لانچ کردیا۔ ایوان اقبال کمپلیکس میں ہونیوالی تقریب میں ہندو،سکھ اورکرسچن سمیت دیگر برادری کے مرد وخواتین نے شرکت کی،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اقلیتی مرد وخواتین…

یوٹیلیٹی سٹورز کھلے ہیں، ترجمان :بندش کی تردید

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کارپوریشن کے تمام سٹورز کھلے ہیں اور صارفین کو معیاری اشیاء خوردونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کارپوریشن کی بندش کے…

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ایف بی آر کو 1010 گاڑیاں نہ خریدنے کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر کو 1010 گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ایف بی…

اپنا گھر ٹھیک کئے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کئے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ ڈیووس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے دوران ترقی پذیر معیشتوں پر عالمی…

’میں عمران اشرف کی بہن ہوں اور اس نے مشہور ہونے کے بعد ہمیں چھوڑ دیا ‘خاتون کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی بہن ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون شازیہ اشرف اعوان کا بیان سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں وہ خود کو اداکار عمران اشرف کی حقیقی بہن…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہو ا ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں تین سو روپے کا معمولی اضافہ ہوا تھا۔…