dhanaknews
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والےمحمد ابوبکر عبداللہ کوسپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہپور تعینات کردیا گیا،محمد کاشف انسپکٹوریٹ جنرل آف پریزنز، غلام سرور…
دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض کی شرائط پر اتفاق ہوگیا ،وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض کی شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے،بینکوں سے قرض 6سے 7فیصد شرح سود پر لیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا…
عمران خان ڈیل کے منتظر ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا کا دعویٰ
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کے منتظر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوابھی تک کوئی پیشکش نہیں ہوئی،آج پیشکش ہو تو بانی پی ٹی…
نامور بھارتی ولن شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
ممبئی (این این آئی) تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجیا رنگراجوچنئی کے نجی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں فلم شوٹنگ کے دوران اداکار کو چوٹ آئی تھی جس…
معروف امریکی اداکار نے خود کشی کرلی
لاس اینجلس (این این آئی)معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔لاس اینجلس کانٹی کورونر آفس نے تصدیق کی ہے کہ فرانسسکو سان مارٹن نے 16جنوری کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں خودکشی کی ہے۔…
سیف علی خان کو ہسپتال لیکر جانیوالے رکشہ ڈرائیور کو انعام دے دیا گیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا کو سیف علی خان کو صحیح وقت…
بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ
موسم کا حال بتانے والوں نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے…
ملک ریاض اور دیگر افراد کیخلاف دھوکہ دہی و فراڈ کے کئی مقدمات زیر تفتیش
نیب کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور دیگر افراد کیخلاف دھوکہ دہی و فراڈ کے کئی مقدمات زیر تفتیش ہیں۔ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی، تخت پڑی راولپنڈی اور نیو مری…
چین سے آنے والی 21 الیکٹرک بسیں لاہور پہنچ گئیں
چین سے آنے والی 21 الیکٹرک بسیں لاہور پہنچ گئیں،6مزید ا لیکٹرک بسیں کل لاہور پہنچ جائیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر کا کہنا ہے 15فروری تک لاہور کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں رواں دواں ہوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب…
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان…