dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر) کے مطابق 11 جنوری کو ہلاک کیے گئے افغان شہری کی شناخت…

اربوں روپے کے پاکستانی آم کھانے والا ملک کونسا؟ فہرست جاری

برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار بن گیا، قومی اسمبلی میں برآمدات سے متعلق اہم رپورٹ پیش کر دی گئی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے گزشتہ 5 برس کے دوران آموں کی برآمدات کی تفصیلات قومی اسمبلی…

جولائی تا دسمبر 2024:پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈ

جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرایک فیصدکااضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 8.086ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ…

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو عہدے سے ہٹا دیا

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے،رجسٹرار سپریم کورٹ کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

سونا مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزفی تولہ سونا 300 روپےاضافےسے2 لاکھ 83 ہزار200 روپےکا ہوگیا۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپےمہنگا ہوکر2لاکھ 42 ہزار798 روپےکا ہوگیا،یاد رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں…

پارلیمانی ویب سائٹس کی شفافیت پرفافن کی نئی جائزہ رپورٹ جاری

پارلیمانی شفافیت پرفری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی نئی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جسے بین الپارلیمانی تنظیم کے فریم ورک کومدنظر رکھ مرتب کیاگیا۔ فافن رپورٹ میں سینیٹ،قومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیا…

ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دورکے78احکامات اورفیصلوں کومنسوخ کردیا جن میں وفاقی سطح پرنئے ملازمین کی بھرتی پرپابندی،ورک فرام ہوم کاخاتمہ،اظہاررائے کی آزادی ،سنسرشپ کےخاتمے کاایگزیکٹوآرڈر بھی شامل  ہے۔ امریکی شہریوں کے لیے مہنگائی اور اخراجات میں کمی کے حکم نامے…

کولڈ پلے کنسرٹ میں شاہ رخ خان کا چرچا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو کولڈ پلے کے فرنٹ مین کرس مارٹن نے اپنے ممبئی کنسرٹ کے دوران خراج تحسین پیش کیا، جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔کنسرٹ میں کرس مارٹن نے اپنے…

دسمبر 2024 کی نسبت جنوری 2025 میں چینی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

ملک میں چینی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا، دسمبر 2024 کی نسبت جنوری 2025 میں چینی کی پیداوار بڑھ گئی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی صدارت میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گنے کی فصل…

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 23ہزار 456 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں،

بیرون ممالک جیلوں میں قید ہاکستانیوں کی تعداد کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں، 23 ہزار 456 پاکستانی دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جیلوں میں ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی قیدیوں کی بڑی تعداد خلیجی ممالک…