dhanaknews
خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں،حکومت نے بندش کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے سی این جی اسٹیشنز کھولنے سے متعلق اعلامیہ جاری کیا،یاد رہے گزشتہ روز محکمہ داخلہ نے سی…
گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو رہی ہے، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمارے گیس ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی ہو رہی ہے۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی طلب پورا کرنے کے لیے ایل…
صدرمملکت سے ایرانی آرمی چیف کی ملاقات
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایرانی آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا…
مذاکرات کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں میں صداقت نہیں، عرفان صدیقی
اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنوینر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ حکومتی مذکراتی کمیٹی کے کنوینر عرفان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
محسن نقوی امریکا پہنچ گئے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امریکا پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ محسن نقوی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کچھ دیر بعد ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ…
حکومت کا 8فروری کو تعمیر اور ترقی کادن منانے کا اعلان
وفاقی حکومت نے 8فروری کو تعمیر اور ترقی کا دن منانے کا اعلان کیا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8فروری کو یوم تعمیر اور ترقی بھرپور طریقے سے منائیں…
سونا سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روزعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 500 روپے…
پنجاب کے دیہاتی علاقوں میں مشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر عائد سرکاری فیس ختم
پنجاب کے دیہاتی علاقوں میں مشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر عائد سرکاری فیس ختم کردی گئی ہے۔ ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اکرام الحق نےپنجاب حکومت کے فیصلے کی تصدیق کردی، انہوں نے کہا فیصلے سے تنازعات اور دیوانی کیسز…
کبریٰ خان نے فروری میں اپنی شادی ہونے کی تصدیق کردی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبری خان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں آئندہ ماہ شادی کا اعتراف کر لیا۔حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی جانب سے ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا جہاں کبری…
سیف علی خان کو زخمی کرنیوالا ملزم اپنی کس غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا؟ پولیس کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی پولیس نے بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو زخمی کرنے والے ملزم کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں جس میں بتایا گیا ہےکہ ملزم اپنی کن غلطیوں کے سبب پکڑا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…