dhanaknews
پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کو فوری طور پر منجمد کیا جائے، اکبر ایس بابر
اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کو فوری طور پر منجمد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بانی رہنما پی ٹی آئی اکبرایس بابرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حیلے بہانے کرکے فارن فنڈنگ کیس میں…
انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش…
بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے تین ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ کے 3 ججز نے بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ خط سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل…
مختلف شہروں میں مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں کمی
مختلف شہروں میں مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ لاہورمیں برائلر گوشت کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 7 روپے کی کمی ہو گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 375…
دنیا کا سب سے محفوظ ترین شہر، ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا
دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ابوظہبی نمبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب…
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے دیگر…
سپریم کورٹ،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کرےگا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے 27 جنوری کی سماعت…
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ،امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ان سے حلف لیا۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے کے بعد توپوں کی سلامی…
اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 26 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 26 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی کے 5، پنجاب کے 14، سندھ اسمبلی کے 3 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 ارکان کی رکنیت بحال…