dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وال چاکنگ کے ذریعے شہر کا حسن بگاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی درخواست پر کراچی پولیس چیف نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف…

جرمنی میں پاکستان زندہ باد ، پاک فوج زندہ باد کے حوالے سے پانچویں ریلی کا انعقاد

فرینکفرٹ جرمنی میں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے حوالے سے پانچویں ریلی کا انعقاد کیا گیا جو کہ اب تک ہونے والی ریلیوں میں سب سے بڑی ریلی ہے۔ یہ اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ایک بہت…

پنجاب میں سب سے بڑی کاروبارفنانس اسکیم کااجراء، 84 ارب روپے سے زائد مختص

پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس اسکیم کا اجراء ہو گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے تحت 84 ارب روپے سے زائد جبکہ آسان کاروبار کارڈ سکیم کے لئے 48 ارب روپے سے…

پاکستان کے خلاف محاذ آرائی ملک دشمنی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف محاذ آرائی ملک دشمنی ہے۔ ورلڈ بینک کے طویل المدتی فریم ورک سے معیشت مستحکم ہو گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو…

کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے سعودی

کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر تھری لڑاکا طیارے کثیر الملکی فضائی مشق اسپیئرز…

علی امین گنڈاپور کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر عدالت برہم

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت میں اسلحہ برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر…

پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کر دی ہے۔ اور عالمی مالیاتی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی چلتے ہوئے کیسز واپس لے تو ، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (احسن واحد) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بینچز کے اختیارات کا کیس مقررنہ کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے،…

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا

پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا جس کے تحت خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور کر لیا…

عدلیہ سے درخواست ہے ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ سے درخواست ہے ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان…