dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گوادر ائیرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کل(پیر) ہوگا،افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے،گوادر کے لیے پہلی پرواز کراچی سے روانہ ہوگی۔ پرواز پی کے 503 کو گوادر…

حماس نے 3اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے

حما س نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے 3اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے۔ حماس نے3اسرائیلی خواتین کو ریڈ کراس کے حوالے کیا، خواتین کو پہلے طبی معائنے کیلئے اسپتال لے جایا…

عالمی سطح پر گینگز اور بیانیہ جنگ میں نئی جہتیں

دنیا بھر میں جاری گینگز کی کارروائیوں اور عالمی سطح پر بیانیہ جنگ کے تناظر میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایک خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر گینگز کی سرگرمیاں مختلف ممالک کے اندرونی مسائل…

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرتا تو حکومت گرا دیں گے، اسرائیلی وزیر خزانہ

یروشلم: اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرتا تو حکومت گرا دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ…

عمران خان کو ٹھیک سزا ہوئی، بشریٰ بی بی کو سزا دینا عجیب لگ رہا،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جو سزا ہوئی ہے وہ ٹھیک ہے، بشریٰ بی بی کو سزا دینا عجیب بات لگ رہی ہے، ان…

امریکی صدر نےسزایافتہ 5افراد کو معافی دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5افراد کو معافی دےدی ہے۔ وائٹ ہائوس اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر نے سزایافتہ 2افراد کی سزاؤں میں تبدیلی بھی کردی،اعلامیہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام شامل نہیں،انہوں نے صدربائیڈن سے عام معافی کی اپیل…

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کوسیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کووزارت سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے،اس سلسلے…

پاک افغان بارڈر پردراندازی کی کوشش ناکام ، 5خوارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے5خوارجی ہلاک کردئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی18اور19جنوری کی درمیانی شب ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں کی گئی،سیکیورٹی فورسز ہرقسم کی دراندازی روکنے کیلئے پرعزم…

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ 190ملین پاؤنڈ کا تھا، عطا تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ 190 ملین پاؤنڈ کا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کی…

کوئی سیاسی جماعت بات کرنا چاہتی ہے، تو ہمارے دروازے کھلے ہیں، مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب بھی کوئی سیاسی جماعت بات کرنا چاہتی ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…