dhanaknews
موریطانیہ
موریطانیہ میں کشتی کے المناک حادثے کے حوالے سے مزید ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ غیر قانونی طور پر اسپین جانے والے تارکین وطن پر انسانی اسمگلرز کی جانب سے تشدد کرنے اور زندہ سمندر میں پھینکنے کا انکشاف…
ٹرمپ کا امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ تبدیل کرنے کا اشارہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ تبدیل کرنے کا اشارہ دے دیا۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں ٹک ٹاک پرپابندی میں مزید 90 دن کی تاخیر…
واشنگٹن، ٹرمپ کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ
دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے میں اکثریت خواتین کی تھی، نیویارک سٹی اورسیٹل میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین کا کہنا…
حماس نے رہا یرغمالیوں کی فہرست نہ دی تو جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم
حماس اور اسرائیل میں غزہ جنگ بندی معاہدے پرعملدرآمد آج سے شروع ہوگا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس نے رہا کئے جانے والے یرغمالیوں کی فہرست نہ دی تو جنگ بندی نہیں ہوگی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن…
بلوچستان، پشین اور گردونواح میں برفباری شروع
کوئٹہ، بلوچستان کےعلاقے پشین اورگردونواح میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کےعلاقے پشین میں شدید سردی ، برفباری میں گیس اور بجلی دونوں غائب ہیں، سخت ٹھنڈ کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا…
ملک سب سے مقدم، صوبے کی عوام ریاست کیساتھ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست سب سے مقدم ہے، بلوچستان کے عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک روزہ نوکنڈی کے دورے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیروزگاری سے…
بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صدرمملکت کی منظوری سے وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا، محمد آصف، محمد ایوب خان اور محمد نجم الدین بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات ہو گئے۔ نوٹیفکیشن…
تحریک انصاف میں سے بہت سارے لوگ نہیں چاہتے بانی باہر آئیں، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں سے بہت سارے لوگ نہیں چاہتے بانی پی ٹی آئی باہر آئیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا…
شدید دھند برقرار، موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث موٹروےایم 11 کولاہورسے سیالکوٹ تک تمام ٹریفک کیلئے بند…
نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکہ، 60 افراد ہلاک
نائیجر: شمالی نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے ہونے والے دھماکے میں 60 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے کہا ہے…