dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن…

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود…

مشیل اوباما اور بارک اوباما کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

مشیل اوباما اورسابق امریکی صدر بارک اوباما کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما نے مشیل اوباما کے ساتھ سالگرہ کی تصویر جاری کردی، انسٹاگرام پراپنی اہلیہ کی 61 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصویر…

نومنتخب امریکی صدر اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کا بڑے مسائل کیلئے اسٹریٹجک کمیونی کیشن چینل قائم کرنے پراتفاق، دونوں صدورکے درمیان یوکرین بحران، فلسطین…

روس اور ایران کے اسٹریٹجک شراکت داری کے جامع معاہدے پردستخط 

روس اورایران نے اسٹریٹجک شراکت داری کے جامع معاہدے پردستخط کردیئے ہیں۔ کریملن میں مذاکرات کے بعد دونوں ملکوں کے صدورنے معاہدے پردستخط کئے، معاہدہ کے تحت روس اورایران دفاع، انسداد دہشت گردی میں تعاون کریں گے۔ مالیات، ٹرانسپورٹ، صنعت،…

اسرائیلی کابینہ نےغزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی۔ پوری کابینہ سے منظوری کے بعد کل (اتوار) سے جنگ بندی پرعملدرآمد ہوگا، جنگ بندی کے بعدغزہ میں فلسطینی اتھارٹی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ جنگ بندی معاہدہ…

کراچی، تیز رفتار وین اور کار میں ٹکر، ایک جاں بحق، 18 زخمی

کراچی، ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتاروین اور کار میں ٹکر،ایک جاں بحق، 18افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثےمیں جاں بحق شخص وین ڈرائیورہے، زخمی افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہےتھے۔ ریسکیو حکام نے بتایا…

سخت سردی، ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کیپٹل ہل منتقلی کی پیشگوئی

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری  کے موقع پرسخت سردی کی پیش گوئی ہے۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کیپٹل ہل عمارت کے اندرمنتقل کرنےسے متعلق ٹرمپکی ٹیم کی کانگریس کی مشترکہ کمیٹی سے بات چیت جاری…

کراچی، آئی جی سندھ نے کرپشن الزامات پر 26 افسران کو معطل کردیا

کراچی، آئی جی سندھ نے ڈی ایل برانچز میں تعینات 26 افسران واہلکاروں کو معطل کردیا۔ ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں تعینات عملے پر مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں، افسران واہلکاروں کو معطلی کے بعد عہدوں سے ہٹاکر بلیک کمپنی گارڈن…

پنجاب میں شدید دھند کا راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند

پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 کوعبد الحکیم سے ملتان تک اور…