dhanaknews
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب2 اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے سپریم کورٹ میں…
ای سی سی اجلاس ،اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 93 کروڑ سے زائد منظور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملزکے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 93 کروڑ سے زائد کی منظوری دیدی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت قومی تحفظ…
تیراہ میں آپریشن،عابد تراب سمیت 5 خوارج ہلاک،ایک گرفتار
سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 5خارجی ہلاک ہوگئے،ایک خارجی کوگرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں خارجی عابد تراب بھی شامل ہے،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود…
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال حکومت کا معاشی ترقی کا مقررہ ہدف 3.6فیصد ہے ،آئندہ مالی…
ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔اداکارہ و میزبان ریا چکرورتی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی بیماری کا شکار قرار دیتے ہوئے…
عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، پلوشہ خان
سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، زرداری صاحب نے بڑی جرت سے گیارہ سال جیل کاٹی۔ بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے…
18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور…
ملزم نے سیف علی خان پر حملے سے قبل شاہ رخ کے گھر میں گھسنے کی کوشش،تحقیقات میں انکشاف
ممبئی (این این آئی)سیف علی خان کے گھر پر ہونیوالے حملے اور چوری کی کوشش بارے جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو شبہ ہے کہ حملہ آور جس نے سیف علی خان…
ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ
ملک بھر میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 1.16 فیصد کا اضافہ ہوا…
چین میں مسلسل 3 سالوں سے شرح پیدائش میں کمی
دنیا کی دوسری بڑی آبادی رکھنے والے ملک چین میں مسلسل 3 سالوں سے شرح پیدائش میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بیجنگ کے قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 6 دہائیوں سے زائد عرصے تک مسلسل اضافے…