dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر نے معافی کی اپیل کر دی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی ادارے اسکائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ عافیہ صدیقی نے اپنی رہائی کے لیے امریکی صدر سے اپیل کر دی۔ عافیہ صدیقی نے کہا کہ…

پی آئی اے پائلٹ کی لاپروائی، طیارہ غلط رن وے پر اتار دیا

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی نے مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے پائلٹ نے دمام سے ملتان آنے والی پرواز پی کے 150…

پیسہ یونیورسٹی میں استعمال ہوا، ایک فیصد بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے، اسد قیصر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پیسہ ایک یونیورسٹی میں استعمال ہوا ہے۔ میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ ہم ایک فیصد بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ پی ٹی…

حملہ آور کو سیف علی خان پر بار بار حملہ کرتے دیکھا، کرینہ کپور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر گھر میں ہونے والے حملے کے بعد اہلیہ کرینہ کپور نے پولیس کو بیان درج کرا دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے گزشتہ روز باندرا پولیس کو اپنے…

مجھے اپنی بیوی پر بہت فخر ہے، ابھیشیک بچن

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے ایک بار پھر طلاق کی افواہوں کے درمیان اہلیہ، ایشوریا رائے کا ذکر کر کے مداحوں کو خوش گوار حیرانی میں مبتلا کر دیا۔اداکار نے حال ہی میں نجی چینل پر بات…

مراکش کشتی حادثہ، ایف آئی اے کے 20 اہلکاروں کیخلاف تحقیقات شروع

گوجرانوالہ: مراکش کشتی حادثے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 20 اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اہلکاروں نے کشتی حادثے کے متاثرین کی ایئرپورٹ پر مبینہ…

نئی پالیسی کے تحت مہنگا حج کرنے والے ایف بی آر سے سیکیورٹی کلیئرنس لیں گے

اسلام آباد: حکومت کی نئی پالیسی کے تحت مہنگا حج کرنے والے افراد کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے سیکیورٹی کلیئرنس لینا ہو گی۔ حکومت نے نجی اسکیم کے ذریعے حج کرنے والوں کے لیے نئی ریگولیشن…

این سی اے سے خفیہ معاہدہ بنی گالہ میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: (زاہد گشکوری، ہیڈ آف انویسٹی گیشن ٹیم) این سی اے سے خفیہ معاہدہ بنی گالہ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) سے خفیہ معاہدہ کے گھنٹوں بعد بحریہ ٹاؤن کے ملک…

بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اصل مجرم ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کیس میں اصل مجرم بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی ہیں۔ باقی سب شریک مجرم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو…