dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بنوں میں آئی ای ڈی دھماکا ، پولیس موبائل کو جزوی نقصان

 بنوں میں پولیس کی موبائل کو بم دھماکے سے جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بنوں کے تھانہ کینٹ کی حدود باران پل کے قریب پولیس کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران آئی…

شاہد خاقان عباسی سیاسی جماعتوں میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے سیاسی جماعتوں میں کوئی ثالثی کا کہے گا تو کردار ادا کروں گا۔ سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ…

محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا ، پانڈا بانڈز کے ذریعے چین کی مارکیٹس میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں…

مراکش کے قریب کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے زندہ بچ جانے کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے مراکش کے قریب کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے زندہ بچ جانے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رباط میں پاکستانی سفارت خانہ فوری طور پر شہریوں کی مدد کے لیے متحرک ہو…

جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا ، بدقسمتی سے عدلیہ کو ذوالفقار بھٹو کے قتل کیلئے استعمال کیا گیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کے احکامات

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں زیرتعمیر سڑکوں اور صحت کے مراکز کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب بھر…

غزہ جنگ بندی معاہدے کے اطلاق میں تاخیر

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اطلاق کا طے شدہ وقت شروع ہو گیا ہے تاہم معاہدے کے اطلاق میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے یرغمالیوں کے نام دینے میں تاخیر ہے ،…

عمران خان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیل تیار کر لی گئی ہے۔ اپیل 21 جنوری کو ہائی کورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کو  شریف خاندان کی طرح کرپشن اور منی لانڈرنگ جیسے دھندوں پر سزا نہیں ہوئی ، سزا پر خوشیاں منانے والے جلد ہی پچھتائیں گے۔ وزیر اعلیٰ…

ملتان ٹیسٹ

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے ، دوسری اننگز میں  پاکستان کا اسکور 131 رنز ہے جبکہ 5 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔ پاکستان نے ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری نا مکمل اننگز کا آغاز…