dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملزم سیف کے گھر میں کیسے گُھسا اور اسے کس نے کمرے میں بند کیا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈکیتی کی کوشش روکنے کے دوران زخمی ہونے والے بالی وڈ اداکار سیف علی خان بھارت کے لیلاوتی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت اب سرجری کے بعد خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔بھارتی…

القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے بعد القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان…

سونا مزید 400روپےمہنگا، فی تولہ2 لاکھ82ہزار600 روپے پرپہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونا مزید 400روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ82ہزار600 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 342 روپےاضافے سے 2لاکھ 42 ہزار283روپے پر…

بانی پی ٹی آئی کو سزا مکافات عمل ہے، وزیر دفاع

190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا مکافات عمل ہے، 190 ملین پاؤنڈز پاکستانی عوام کے تھے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر…

اپوزیشن بیٹھک

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد شاہد خاقان عباسی کی رہائشگاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کی اہم بیٹھک ہوئی۔ عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ کیساتھ ہونے…

پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ آئینی بنچ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی۔ جسٹس امین الدین خان…

بیرسٹر گوہر

 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے، 7 دن میں کمیشن پر پیشرفت نہیں ہوتی تو مذاکرات نہیں ہوں گے۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل…

معروف گلوکار جواد احمد کے خلاف بجلی چوری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور(این این آئی)معروف گلوکار جواد احمد کے خلاف ان کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر نواب ٹاون پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ لیسکو حکام کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ بجلی…

190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، تحریک انصاف کا اعلان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزاؤں  پر پی ٹی آئی کا ردعمل آ گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا…

بشریٰ بی بی گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے فیصلے کے وقت عمران خان، بشریٰ بی بی، بانی…