dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرم میں اشیاء خور و نوش کی گاڑیاں پہنچنے کے باوجود مہنگائی کم نہ ہو سکی

کرم میں اشیاء خور و نوش کی گاڑیاں پہنچنے کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ ہو سکی۔ ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر چار ماہ سے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے، سماجی رہنما میر افضل…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرتے ہوئے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی۔  امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی فوج…

فیصل آباد، کشتی حادثات کے باعث ائیر پورٹ پر چیکنگ سخت، درجنوں مسافر آف لوڈ

فیصل آباد، کشتی حادثات کے تناظر میں ائیر پورٹ پر چیکنگ کا عمل سخت کردیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع  کے مطابق فیصل آباد ایئررپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 40 سے زائد مسافروں آف لوڈ کردیئے گئے، مختلف پروازوں…

انڈونیشیا، جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 19 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

انڈونیشیا کے وسطی صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد لا پتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہر پیکالونگن میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ایک مرکزی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے…

لاس اینجلس  کے شمالی جنگلات میں بھی آگ، 19 ہزار افراد کو انخلا کا حکم

کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمالی جنگلات میں بھی آگ نےعلاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس  میں ہوا کے باعث پھیلاؤ میں تیزی،2 گھنٹے میں 5 ہزارایکڑ رقبہ لپیٹ میں آ گیا،…

ایئرپورٹس پر 9 اضلاع  کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

ایف آئی اے کی ایڈوائزری کے تحت پاکستان کے 9 شہروں اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے ایڈوائزی  میں  یہ 9…

بھارت میں ٹرین حادثے سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہارشٹرا کے جلگاؤں میں پشپک ایکسپریس میں آگ لگنے کی افواہ سے مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے…

65 لاکھ  کنکشنز ” اے ایم آئی میٹرز” لگانے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع

لیسکو میں بجلی چوری کے علاوہ اووربلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے 65 لاکھ صارفین کے کنکشنز “اے ایم آئی میٹرز” لگانے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی…

مانانوالہ اور گردو نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

 پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ  بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح  میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی،…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں اہم شعبوں سے متعلق پالیسی پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف شعبوں کے تحت جاری منصوبوں…