dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی احتجاج، نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع

وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹر ویز بند ہونے کے باعث ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔ علیم خان کی جانب سے قومی…

سعودی عرب امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ سعودی ولی عہد سے سرمایہ کاری ایک ٹریلین تک بڑھانے کی درخواست…

پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا ٹریفک حادثےمیں زخمی بھائی چل بسا

پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا ٹریفک حادثےمیں زخمی بھائی چل بسا۔ متوفی ابراہیم بلوچ دوروزقبل بوٹ بیسن کےقریب ٹریفک حادثےمیں شدیدزخمی ہواتھا،ابراہیم بلوچ نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی کی…

خیبر پختونخواہ میں 120 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخواہ میں 120 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپیشل فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق اٹھانوے ارب کی بجلی چوری دور دراز کے علاقوں میں ہوئی، وارسک ڈیم کے علاقوں میں ساڑھے سات ارب کی…

پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا گیا،سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ایک سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ دعوے سے کہتا ہوں 2013میں ہمارے ووٹ چوری…

اداکار یش کا 50 روپے روزانہ کمانے سے لے کر 200 کروڑ فی فلم معاوضہ لینے کا سفر

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کے اسٹار اداکار یش کے کیریئر اور شہرت کو فلم کے جی ایف کے دونوں حصوں نے پر لگادیے۔ وہ دیکھتے ہی دیکھتے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں پسند کیے جانے لگے۔تاہم بہت…

کراچی میں نالوں میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ پھینکنے پر مقدمہ درج ہوگا ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں نالوں میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ پھینکنے پر مقدمہ درج ہوگا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  مقدمے کا اندراج دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرسیکشن 188کےتحت ہوگا،پابندی دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کےلیےعائدکی گئی…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی(ف)کے درمیان ملاقات طے پا گئی

پی ٹی آئی اور جے یو آئی(ف) کے درمیان ملاقات طے پا گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے،مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی…

گریس ویلی میں پاک فوج کے تعاون سے ہیلی کاپٹر سروسز فراہم

گریس ویلی میں پاک فوج کے تعاون سے ہیلی کاپٹر سروسز فراہم کردی گئی ہے۔ گریس ویلی میں پاک فوج کے تعاون سے طبی سہولیات اور سڑک کھولنے کی کوششیں جاری ہیں ،حالیہ برفباری کے باعث گریس ویلی کا زمینی…

کھاریاں اسلام آباد موٹروے 6 لین تعمیر کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے ہدایت کی ہے کہ کھاریاں سے اسلام آباد موٹروے کی تعمیر میں درپیش رکاوٹیں دور کی جائیں اور اسے 4 نہیں بلکہ 6 لین کا بنایا جانا چاہئے تاکہ…