dhanaknews
بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی (این این آئی)بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے امبولی پولیس اسٹیشن میں سنگین دھمکیاں موصول ہونے سے متعلق درخواست بھی جمع کروادی۔ واضح رہے کہ دی…
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا…
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
نیپال نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ کر دیا۔ بی بی سی کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لئے فیس میں 36 فیصد اضافے کا فیصلہ…
اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی اور اگلے ہفتے ہونے والی ملاقات اور…
حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے۔ سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اگر رواں سال بھی برفباری…
حکومت پنجاب کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکج سے متعلق مختلف تجاویز اور سفارشات کاجائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں لاکھوں خاندانوں…
مرغی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
ملتان اور فیصل آباد میں مرغی کی قیمت بڑھ گئی، لاہور میں مر غی اور انڈوں کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ ملتان میں مر غی کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، ملتان میں زندہ برائلر…
نیو گوادر
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز ہو گیا ، ائیرپورٹ سے قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز مسقط کیلئے روانہ ہوئی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق یہی طیارہ کراچی سے پرواز پی کے 503 کے طور پر…
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کردی، سپر یم کورٹ نے نذر عباس کی…
اسٹاک ایکسچینج
کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی بہتر ہو گئی۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان…