dhanaknews
چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب سے پی ٹی آئی کے کارکنان صوابی…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں پیکا ترمیمی بل کی منظوری دی…
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
فیصل آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشتی حادثے میں…
متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر پھٹ پڑیں
لاہور (این این آئی)معروف ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر سخت تنقید کی ہے۔متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی بے باکی کو غلط…
کرم کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل ایک اور امدادی قافلہ روانہ
ضلع کرم کیلئے 100 گاڑیوں پر مشتمل ایک اور امدادی قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کے مطابق ٹل سے کرم کے لیے امدادی اشیاء لیکر قافلہ روانہ ہو گیا ہے ، امدادی اشیاء میں…
غزہ واپسی
جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج نتزارم راہداری سے پیچھے ہٹ گئی ہے جس کے بعد جبری بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی شروع ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق لاکھوں فلسطینی شمالی غزہ واپس لوٹ…
پشاور میں سبزیوں کی فی کلو قیمت میں 10 سے 50 روپے کی کمی
پشاور میں سبزیاں سستی ہو گئیں، صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی فی کلو قیمت میں 10 سے 50 روپے کی کمی ہوگئی۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی قیمت میں بیس روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ٹماٹروں…
سپریم کورٹ نے26ویں آئینی ترمیم کیس میں تمام فریقین کونوٹسز جاری کر دیے
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے فل کورٹ کی تشکیل اور کیس کی براہ راست نشریات کے لئے درخواست پر بھی نوٹس جاری کئے ہیں۔جسٹس امین…
جسٹس عائشہ ملک
سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں اپیلوں پر…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان…