dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد دوبارہ انڈسٹری میں کام کرنے کیلیے تیار ہیں۔نیلم منیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرکے سب سے پہلے…

ایف آئی اے

ایف آئی اے نے 27 بڑی کمپنیوں کی مبینہ منی لانڈرنگ اور انسائیڈ ٹریڈنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اس کے علاوہ بڑے اسٹاک ایکسچینج بروکرز کیخلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ، منی لانڈرنگ کی…

جب تک الزام نہ ہو تو آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹ میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ جب تک الزام نہ ہو تو آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا، چارج فریم ہونا…

ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نے پی ٹی آئی کے بائیکاٹ پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی قائم رہے گی ، تحلیل نہیں کر رہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ ہم…

لاہور ہائی کورٹ، جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب

لاہور: عدالت نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب کر لیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواستوں کی سماعت…

پیکا ایکٹ

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ پیکا ترمیی بل پیش کرنے کی تحریک رانا تنویر نے پیش کی ، اس دوران اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی اور احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے…

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی ہے، چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی…

بانی پی ٹی آئی کی درخواست، جیل کے قانون میں بین الاقوامی کالز کی اجازت نہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ

اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سہولیات بحالی کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہا کہ جیل کے قانون اور حکومت کی جانب سے بین الاقوامی کالز کی اجازت نہیں…

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سعودی عرب آنے والے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی گئی۔ مملکت میں 10 فروری سے عمر ے کے لئے آنے والے مسافروں کے لئے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دی…

عرفان صدیقی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی آج کمیٹی اجلاس میں شامل ہوتی ہے تو اپنا جواب ان سے شیئر کریں گے۔ عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…