0

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے بلاول امریکا روانہ

 پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا روانہ ہوگئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری خصوصی دعوت پر امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے ساتھ ناشتے کی تقریب میں شرکت کے لیے امریکا جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply