dhanaknews
سونے کی قیمت میں اضافہ
جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس قبل گزشتہ روز بھی اضافہ سامنے آیا تھا۔ اس حوالے سے سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخوں میں اضافہ…
امام کعبہ تلاوت کرتے ہوئے روپڑے
مکہ مکرمہ :مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے موقع پر اسرائیل کے ظلم کا شکار فلسطینیوں کے لیے دعائیں کی گئیں اور امام کعبہ تلاوت کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ مسجد الحرام میں جمعہ کی نماز…
سعودی عرب نے اسرائیل کا مطالبہ مسترد کردیا
سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے…
یورپی ملک نے بھی غزہ کے محاصرے کی مخالفت کردی
اوسلو : سعودی عرب کے بعد اب ایک یورپی یونین کے رکن ملک ناروے نے بھی اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…
ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخل
بھاری تعداد میں ٹینکوں کے سہارے اسرائیل کی زمینی فوج غزہ میں داخل ہوگئی ہے۔ جبکہ اسرائیلی فوج کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ لاپتا اسرائیلیوں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…
گھریلو ملازمین سے متعلق اہم خبر
سعودی عرب میں موجود گھریلو ملازمین کے اعداد و شمار کے حوالے سے وضاحت جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 48 ہزار 200 نئے گھریلو…
یو این سیکریٹری جنرل نے فلسطینیوں کے انخلا کا الٹی میٹم تشویشناک قرار دیدیا
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں محاصرہ جاری ہے، 10 لاکھ لوگوں کوایسی جگہ منتقل کرنا جہاں خوراک، پانی یا رہائش نہیں انتہائی خطرناک ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل…
جب امریکی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر اجمل کی گفتگو سے مرعوب نظر آیا! –
اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹر اجمل پنجاب یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر اور بعد میں صدرِ شعبہ رہے۔ ڈاکٹر صاحب وسیعُ المطالعہ، نہایت قابل اور بڑے نکتہ سنج تھے جن کی گفتگو بھی سحر انگیز ہوتی تھی۔ ڈاکٹر اجمل کے لیکچرز…
وہ شہر جہاں بیکار اور کاہل آدمیوں کا نام و نشان نہیں! –
آبادی کے لحاظ سے میلان اٹلی کا دوسرا بڑا شہر اور اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔ آج یہ شہر فن و ثقافت کا مرکز اور سیر و سیاحت کے لیے مشہور ہے۔ موجودہ دور میں سیاحت کی غرض سے جانے…
فلم یا محبّت میں ناکامی گرو دَت کی خود کُشی کی وجہ کیا تھی؟ –
فلم ساز، ہدایت کار اور اداکار گرو دَت کو ہندوستانی سنیما میں شہرت تو خوب ملی، لیکن اس وقت جب گرو دَت اس دنیا سے رخصت ہوچکے تھے۔ وہ اپنے پیچھے کئی کہانیاں چھوڑ گئے۔ گرو دَت کی موت طبعی…