dhanaknews
’ہم نے اسپنرز کو بیٹنگ پر لگادیا وہ اصل کام بھول گئے‘
قومی ٹیم بھارت کے خلاف اہم میچ میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین کرکٹ اور تجزیہ کاروں کی جانب سے شدید تنقید کا…
ویرات کوہلی کو اسٹیڈیم میں آکر کس غلطی کا احساس ہوا؟
بھارتی ٹیم کے مایہ بیٹر ویرات کوہلی کو اسٹیڈیم میں آکر غلطی کا احساس جس کے بعد انہوں نے اسے سدھار لیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری…
’سوا لاکھ بندہ اکیلے چپ کروانے کے لیے فائر چاہیے ہوتا ہے، شعیب اختر!‘
شعیب اختر بھارت کے خلاف پاکستان کی پرفارمنس دیکھ کر مایوس ہوگئے سابق اسپیڈ اسٹار نے پاکستان ٹیم کے اندر جذبے کی کمی کی نشاندہی کردی۔ پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیان احمد آباد میں ورلڈکپ کے اہم ترین…
فرانسیسی صدر کا 7 ہزار فوجیوں کو الرٹ کرنے کا حکم
پیرس: فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے دفتر نے سات ہزاروں فوجیوں کو الرٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمانویل میکخواں کا مذکورہ حکم گزشتہ روز آراس کے اسکول میں اساتذہ پر…
پاکستان کی بیٹنگ پر مائیکل وان نے کیا کہا؟
سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل ہے۔ احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کی ٹیم بھارت کے خلاف 42.5 اوورز میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور بھارت…
جانتا تھا کہاں گیند کرنی ہے، کلدیپ یادیو
احمد آباد: بھارتی ٹیم کے اسپنر کلدیپ یادیو کا کہنا ہے کہ جانتا تھا کہاں گیند کرنی ہے۔ احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کی ٹیم بھارت کے خلاف 42.5 اوورز میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور…
‘غزہ پر اسرائیلی بمباری سے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں کی ہے’
نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں کی ہے، اسرائیل فوری طور پر غزہ میں تشدد بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف…
پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 192 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت…
کین ولیمسن ایک بار پھر انجری کا شکار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے۔ کین ولیمسن انگوٹھا زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے ان کی جگہ ٹام بلنڈل متبادل کے طور پر…
’’مزہ آیا‘‘ علی ظفر نے ورلڈ کپ کے لیے اپنا گانا ریلیز کردیا
پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار و اداکار علی ظفر نے مداحوں کے لیے ورلڈ کپ کے سلسلے میں بنایا گیا ترانہ ’مزہ آیا‘ ریلیز کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے گلوکار علی ظفر نے…